سہ ماہی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تین مہینوں والا، تین مہینے کے عرصے پر مبنی، تین مہینے کی مدت پر مشتعمل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تین مہینوں والا، تین مہینے کے عرصے پر مبنی، تین مہینے کی مدت پر مشتعمل۔